APACHE Noun |
اپاچی ۔ ایک بلامعاوضہ اوپن سورس ایچ ٹی ٹی پی سرور جسے ۱۹۹۵ میں اپاچی گروپ نے نیشنل سنٹر فارسُپر کمپیوٹنگ ایپلیکیشن ، جسے پہلے ایچ ٹی ٹی پی ڈی کہتے تھے ۔ کسی ایکسٹنشن اور ترقی یافتہ شکل کی صورت میں متعارف کروایا ۔ اپاچی یونیکس طرز این ٹی اور دوسرے آپریٹنگ سسٹمز پر بھی چلائی جا سکتی ہے ۔ |