بیک بون ۔ کمیونیکیشن کا ایک نیٹ ورک جو چھوٹے نیٹ ورکس میں زیادہ تر ٹریفک لے جانے کا کام کرتا ہے ۔ انٹرنیٹ کے یہ بیک بونز مائیکرو دیور یلیز اور ڈیڈیکیٹڈ لائن کے استعمال سے ہزاروں میل فاصلہ طے کرسکتے ہیں ۔ ان کیرئیرز میں سپرنٹ اور ایم سی آئی بھی شامل ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us