BANDWIDTH Noun |
بینڈوڈتھ ۔ سب سے زیادہ اور سب سے کم فریکونسی کے درمیان وہ فرق جسے ایک اینالاگ کمیونیکیشن سسٹم گزرنے دیتا ہے ،اس کی پیمائش ہرٹز یا سائیکلز فی سیکنڈ میں کی جاتی ہے ۔ ڈیجیٹل کمیونیکیشن سسٹم میں ڈیٹا ٹرانسفرکی گنجائش یا ٹرانسمشن کی رفتار ، جسے نبٹس فی سیکنڈ میں ماپا جاتا ہے ۔ |