بیٹ ۔ فائل ایکسٹنشن جو بیچ پروگرام فائلز کی شناخت ہے ۔ ایم ایس ڈاس میں بیٹ فائلز ایگزیکیوٹ ایبل فائلز ہیں ، جس میں دوسری پروگرام فائلز کو دی جانے والی کالز بھی موجود ہوتی ہیں ۔ بیچ فائلز بھی دیکھیے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us