BODY Noun |
باڈی ۔ ای میل اور انٹر نیٹ نیوز گروپ میں ایک پیغام کے مندرجات ۔ پیغام کی باڈی میں ہیڈر جس میں بھیجنے والے کی معلومات ، پیغام کا اصل مقام اور اس کی منزل و مقصود کی معلومات موجود ہوتی ہیں ۔ اسیکشن ٹی ایم ایل ، ایس جی ایم ایل اور ایکس ایم ایل میں ، ڈاکیو منٹ ایک ایسا ایکشن جو ڈاکیومنٹ کے مندرجات پر مشتمل ہوتا ہے ، اس کے علاوہ وہاں ٹیکس ہوتے ہیں جو ان مندرجات کی خصوصیات بیان کرتے ہیں مثلا فارمیٹ ۔ ڈیٹا پیکٹ کا ایسا قطعہ جو اصل ڈیٹا پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |