BOOLEANALGEBRA Noun |
بولین الجبراء ۔ الجبراء جو کمپیو ٹر آپر یشنز کے لیے بنیادی ہے لیکن انیسویں صدی کے وسط ہی میں انگریزی ریاضی دان جارج بول نے نمیرک بیانات کے تعین کی بجائے منطقی بیانات کے صحیح یا غلط ہونے کا تعین کرنے کے لیے اسے پایہ تکمیل تک پہنچانا ۔ |