کیرٹ ۔ ایک چھوٹی ، اوپر کی طرف اشارہ کرنے والی علامت ، جو مائیکرو کمپیوٹر میں اوپر والی قطار میں ۶ کی کے اوپر پائی جاتی ہے ۔ کچھ پروگرامنگ لینگوئجز میں کیرٹ کو ایکسپونینٹی ایشن آپریٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us