وستا کے نام کی کنواری ، ان عورتوں میں سے ایک جو عمر بھر دوشیزہ رہنے کا عہد کرتی تھیں اور اس اَگ کی حفاظت کرتی تھیں جو اس دیوی کی قربان گاہ پر پر وقت جلتی رہتی تھیں ، پاک دامن عورت ، عفیفہ ، نن ، راہبہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us