CC Noun |
سی سی ۔ کرٹسی کاپی کا مخفف ۔ کسی ای میل پروگرام کو دی جانے والی ہدایت کہ کسی ای میل کی مکمل نقل کسی دوسرے فرد کو بھی بھیجی جائے ۔ براہ راست ایڈریس کی گئی ای میل کے برعکس سی سی میل کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جس کو ای میل بھیجی گئی ہے اسے کوئی ایکشن لینے کی ضرورت نہیں ، پیغام صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے ۔ |