چیٹ کمپیوٹر کے ذریعے ریئل ٹائم بات چیت جب کوئی شخص کچھ لکھ کر انٹر کا بٹن دبا تا ہے تو یہ تحریر دوسرے شخص کی سکرین پر نظر آتی ہے دوسرا شخص اسی طریقے سے اس تحریر کا جواب دے سکتا ہے بہت سی آن لائن سروسز چیٹ فراہم کرتی ہیں انٹر نیٹ پر آتی آرسی اس کی ایک اہم مشال ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us