CLUSTER Noun |
کلسٹر ایک مجموعہ مثلا ایک گراف پر ڈیٹا پوائنٹس کا ایک گروپ ایک کمیو نیکیشنز کمیوٹر او ر اس سے وابستہ ٹرمینلز ڈیٹا سٹوریج میں ایک ڈسک سٹوریج اکائی جو سیکٹرز کی اس معینہ مقدار ڈسک پر سٹوریج کے قطعات پر مشتمل ہو تی ہے جو آپریٹنگ سسٹم معلومات ریڈ اور رائیٹ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ |