کوڈیک ۔ کوڈ / ڈیکوڈر کا اختصار ۔ ایک ایسا ہارڈویئر جو آڈیو یا ویڈیو سگنلز کو اینالاگ اور ڈیجیٹل حالتوں میں بدل سکے ۔ کمپریسر / ڈی کمپریسر کا اختصار ۔ ایسا ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر جو آڈیو یا ویڈیو ڈیٹا کو کمپریس یا ان کمپریس کر سکے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us