COMPUTER Noun |
کمپیوٹر ۔ کوئی بھی ایسی ڈیوائس جس میں حسبِ منشاء نتائج کی تخلیق کی صلاحیت موجود ہو ۔ اس بات سے قطع نظر کہ ان کا کام کتنا بڑا یا چھوٹا ہے ۔ کمپیوٹر اپنے افعال تین مبینہ طریقوں سے سر انجام دیتے ہیں ۔ ۱ ۔ ان پٹ ڈیٹا قبول کرنا ۔ ۲ ۔ ان پٹ کو مبینہ طریقوں پروگرامز کے مطابق پروسیس کرنا اور ۳ ۔ آئوٹ پٹ پیدا کرنا ۔ |