CYCOLOUR Noun |
سائیکلر ۔ رنگوں کی چھپائی کا ایک ایسا ہر پروسیس جس میں ایک خاص فلم استعمال ہوتی ہے جن کے ساتھ لاکھوں کیپسولز جڑے ہوتے ہیں جن میں سیان ، مجنٹا اور زرد رنگ بھرے ہوتے ہیں ، جب انہیں سرخ ، سبز یا نیلے رنگ کی روشنی میں بے نقاب کیا جائے تو یہ کیپسولز سخت اور نہ ٹوٹنے والے بن جاتے ہیں ۔ تب اس فلم کو خاص قسم کے کاغذ پر پریس کیا جاتا ہے اور جو کیپسولز گذشتہ عمل میں سخت نہیں ہو سکے تھے وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں ، اس طرح وہ اپنا رنگ کاغذ پر چھوڑ دیتے ہیں ۔ |