ڈی ایچ سی پی ۔ ڈائنامک ہاسٹ کنفگریشن پروٹوکول کا مخفف ۔ ایک ٹی سی پی آئی پی پروٹوکول جو انٹرنیٹ سے جڑے ایک نیٹ ورک کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ کسی ہاسٹ کو نیٹ ورک سے منسلک ہوتے ہی خودبخود ایک عارضی آئی پی ایڈریس تفویض کرے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us