ڈومین ۔ ڈیٹا بیس ڈیزائن اور مینجمنٹ میں دیے گئے ایٹری بیوٹ کی جائز ویلیوز کا سیٹ ۔ ونڈوز این ٹی ایڈوانسڈ سرور میں کمپیوٹرز کا ایک ایسا مجموعہ جو ایک مشترکہ ڈومین ڈیٹا بیس اور سکیورٹی پالیسی میں حصہ دار ہوتے ہیں ۔ ہر ڈومین کا ایک انفرادی نام ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us