DOT Noun |
ڈاٹ ۔ یونیکس ایم ایس او ایس ۲ اور دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں ایسا کریکٹر جو فائل نیم کو ایکسٹینشن سے جدا کرتا ہے جیسے ٹیکسٹ ڈاٹ ڈاک پڑھا جاتا ہے ۔ ۲ کمپیوٹر گرافکس اور پرنٹنگ میں ایک چھوٹا سا نشان جسے ڈرائینگ یا ڈیزائن میں ایک قالب کے کالموں اور قطاروں کے ساتھ ملا کر ایک گرافک ایلیمنٹ یا کریکٹر کی شکل دی جاتی ہے ۔ |