ای بی سی ڈی آئی سی ۔ ایکسیٹینڈ ڈبائنری کوڈڈ ڈیسیمل انٹر چینج کوڈ کا مخفف ۔ ایک آئی بی ایم کوڈ ہے جو ۲۵۶ ممکنہ کریکٹرز دکھانے کے لیے ۸ بٹس استعمال کرتا ہے ۔ کریکٹرز میں ٹیکسٹ ، اعداد ، رموز اوقاف اور ٹرانسمشن کنٹرول کریکٹرز شامل ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us