ای سی ایم اے ۔ یورپین کمپیوٹر مینیو فیکچرز ایسوسی ایشن کا مخفف ۔ ایک تنظیم جس کی بنیاد جنیوا سوئٹزر لینڈ میں رکھی گئی جس کا امریکن ہم منصب سی بی ای ایم اے (کمپیوٹر اینڈ بزنس ایکوپمنٹ مینیو فیکچرز ایسوسی ایشن) ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us