ENCAPSULATION Noun |
اینکیپسولیشن ۔ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ میں خصوصیات اور طرائق کی ایسی پیکنگ جو ایک آبجیکٹ بناتا ہے جو لازما ایک بلیک باکس ہے ۔ ایک وہ شے جس کا اندرونی ڈھانچہ مخفی رہتا ہے اور اس کی ضدمات تک دوسرے آبجیکٹس کے ذریعے رسائی واضح طور پر ڈیفائنڈ انٹرفیس سے پیغامات گزارنے سے ہی ممکن ہے ۔ |