اینکوڈ ۔ پروگرامنگ میں کسی چیز کو کوڈ میں ڈھالنا ، جس میں اشکال کا اکثر و بیشتر تبدیل ہونا شامل ہوتا ہے ۔ مثال کے طور پر ایک اعشاری عدد کو ثنائی کوڈڈ شکل میں تبدیل کرنا ۔ بائنری کوڈڈ ڈیسیمل ، ای بی سی ڈی آئی سی ملاخطہ کیجیے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us