FAULT Noun |
فالٹ ۱ ۔ ایک جسمانی نقص مثلا ڈھیلا ہونا سسٹم یا ڈیوائس کو صحیح طریقے سے کام نہیں کرنے دیتا ۔ ۲ ۔ ایک پروگرامنگ ایرر جو سافٹ وئیر کو ناکام بنا سکتا ہے ۔ ۳ ۔ پیج فالٹ کی صورت میں ایسی ورچوئل میموری جو فزیکل ایڈریس کے ساتھ میڈ نہ ہو تک رسائی کی کوشش ۔ |