ایف ڈی ایم ۔ فریکونسی ڈویژن ملٹی پلیکسنگ کا مخفف ۔ ایک کمیونیکیشنز چینل کے علیحدہ علیحدہ بینڈز پر ملٹی ٹرانسمشن سگنلز لوڈ کرنے کا ایک ذریعہ تاکہ تمام سگنلز بیک وقت لے جائے جاسکیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us