فائل ایک مکمل معلومات کا مجموعہ جیسا کے پروگرام پروگرام کے استعمال میں آنے والے ڈیٹا کا سیٹ یا صارف کا تخلیق کردہ ڈاکومنٹ ۔ فائل سٹوریج کی بنیادی اکائی جو کمپیوٹر کو معلومات کے ایک سیٹ سے دوسرے سیٹ میں تفریق کرنے کے قابل بناتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us