فارمیٹ۲ ۔ منتخب ٹیکسٹ یا سپریڈ شیٹ کے سیلز کے مندرجات کی وضع قطع تبدیل کرنا ۔ ایک ڈسک کو اس طریقے سے تیار کرنا کہ اس کی سٹوریج سپیس کو ڈیٹا کے مجموعے کمپارٹمنٹس میں ترتیب دیا جائے جس میں سے ہر ایک کو آپریٹنگ سسٹم کی مدد سے تلاش کیا جاسکتا ہے تاکہ ڈیٹا سٹور اور حاصل کیا جاسکے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us