جی آئی ایف ۔ گرافکس انٹرچینج فارمیٹ کا مخفف ۔ ایک گرافل امیج فائل فارمیٹ جسے کمپیوٹر سرو نے فروغ دیا اور اسے راسٹر امیجر ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال کیا ۔ ایک گرافک جو ایک فائل کی جی آئی ایف فارمیٹ میں سٹور کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us