GRABBER Noun |
گریبر ۔ ۱ ۔ ویڈیو کیمرہ یا ایسی دوسری فل موشن ویڈیو سورس سے گرافیکل امیج حاصل کرنے کے لیے انہیں میموری میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ڈیوائس ۔ ۲ ۔ ڈیٹامقید کرنے کے لیے ایک ڈیوائس ۔ ۳ ۔ ایک سافٹ وئیر جو دکھائی جانے والی سکرین امیج کی تصویر کھینچنے جس کے لیے یہ ویڈیو میموری کی کچھ تعداد ڈسک پر موجود فائل میں منتقل کر دیتا ہے ۔ ۴ ۔ کچھ گرافک بیسڈ ایپلیکیشن میں مائوس پوائنٹر کی ایک خاص قسم ۔ |