GRID Noun |
لائنوں یا لینیئر ایلیمنٹس کے دو سیٹ جو ایک دوسرے کے دائیں زاویوں پر ہوتے ہیں ۔ ایک سیپریڈ شیٹ قطاروں اور کالموں کا ایک جال ہوتا ہے ایک گرافکس سکرین افقی اور عمودی پکسلز کی لائنوں کا جال ہے ۔ آپرٹیکل کریکٹر ریکوگنیشن میں گرڈ کریکٹرز کو ماپنے اور ان کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |