GROUP Noun |
گروپ ۔ ایلیمنٹس کا ایک مجموعہ جس پر مموعی طور پر کام کیا جاسکے جیسا کہ ڈیٹا بیس رپورٹ میں ریکارڈ کا مجموعہ یا آبجیکٹس کا ایک مجموعہ جو کسی ڈرائنگ پروگرام میں ایک واحد آبجیکٹ کے طور پر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے اور اس کی ہیت میں تبدیلی کی جاسکتی ہے ۔ |