آئی سی کیو ۔ ایک سافٹ وئیر پروگرام جسے میرابلس نے فروغ دیا جو انٹرنیٹ یوزرز کو دوستوں فیملی یا دوسرے منتخب یوزرز کے آن لائن ہونے کی اطلاع دیتا ہے اور رئیل ٹائم میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کرنے دیتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us