انسٹال ۔ ایک جگہ سیٹ کرنا اور آپریشن کے لیے تیار کرنا آپریٹنگ سسٹمز اور ایپلیکیشن پروگرامز میں عموما ایک ڈسک بیسڈ انسٹالیشن یا سیٹ اپ پروگرام بھی شامل ہوتے ہیں جو کام کا زیادہ ترحصہ پروگرام کو کمپیوٹر پرنٹر اور دوسرے آلات کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار کرنے پر صرف کرتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us