INTERFACE Noun |
انٹرفیس ۔ ایک ایکسا پوائنٹ جس جگہ دوایلیمنٹس کے درمیان جوڑ لگایا جاتا ہے تاکہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرسکیں یا معلومات کا تبادلہ کرسکیں ۔ ایک ایسا سافٹ وئیر جو ایک پروگرام کو اس قابل بنائے کہ وہ یوزر کے ساتھ یوزر انٹرفیس جو ایک کمانڈ لائن انٹرفیس ہوسکتا ہے مینیو ڈریون یا گرافیکل یوزر انٹرفیس دوسرے پروگرام سے مل کر کام کرے جیسا کہ آپریٹنگ سسٹم یا کمپیوٹر کے ہارڈوئیر سے مل کر کام کرنا ۔ |