آئی پی ۔ انٹرنیٹ پروٹوکول کا مخفف ۔ ٹی سی پی/ آئی پی میں ایسا پروٹوکول جو ڈیٹا پیغامات کو پیکٹس میں تقسیم کرتا ہے ، پیکٹس کو بھیجنے والے سے منزل مقسود نیت ورک اور سٹیشن تک روننگ کرنا اور پیکٹس کی اصل ڈیٹا پیغامات میں منزل پہنچنے پر دوبارہ اسمبلی کرتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us