جنی ۔ سن مائیکروسسٹمز کی تیار کردہ ایک تیکنیکی تصریح جو جاوا کوڈ کا ایک چھوٹا سا حصہ استعمال کرتے ہوئے جاوا چوئل مشین رکھنے والے کسی بھی نیٹ ورک ڈیوائس کو اپنی دستیابی اور خدمات کی فراہمی کی اطلاع اسی نیٹ ورک سے مربوط کسی بھی ڈیوائس تک پہنچانے کی اجازت دیتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us