لائبریری ۔ پروگرامنگ میں روٹینز کا ایک مجموعہ جو ایک فائل میں سٹور ہوتے ہیں ۔ لائبریری میں ہدایات کے ہر سیٹ کا ایک نام ہوتا ہے اور ہر سیٹ مختلف افعال سرانجام دیتا ہے ۔ سافٹ وئیر یا ڈیٹا فائلز کا ایک مجموعہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us