ایل او ایل ۔ لافنگ آﺅٹ لاﺅڈ کا مخفف ۔ ایک انٹرجیکشن جو ای میل ۔ آن لائن فورمز اور چیٹ سروسز میں استعمال کیا جاتا ہے جو کسی لطیفے یا مزاحیہ صورتحال کو سراہنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us