میل بامب ۔ ای میل ڈیٹا کی ایک کثیر تعداد جو ایک یوزر کے ای میل ایڈریس پر بھیجا جاتا ہے تاکہ یوزر کے میلر پروگرام کو کریش کیا جائے یا یوزر کے مزید آنے والے جائز پیغامات روک دیے جائیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us