ملٹی میڈیا ۔ آواز گرافکس اینی میشن اور ویڈیو کا ایک ملاپ ۔ کمپیوٹرز کی دنیا میں ملٹی میڈیا ہائپر میڈیا کا ایک سب سیٹ کہلاتا ہے جو اوپر بیان کیے گئے عناصر کو ہائپر ٹیکسٹ کے ساتھ ملاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us