MULTIPROGRAMMING Noun |
ملٹی پروگرامنگ ۔ پروسیسنگ کی ایک ایسی شکل جس میں کمپیوٹر کی میموری میں ایک سے زائد پروگرام ہوتے ہیں اور کمپیوٹران پر روئونڈ رابن فیشن میں کام کرتا ہے جو پروسیسر کے وقت کا ایسا حصہ ہے جس سے ہر پروگرام کچھ دیر کے لیے توجہ حاصل کرتا ہے ۔ |