ملٹی ٹاسکنگ ۔ پروسیسنگ کی ایسی شکل جسے موجودہ آپریٹنگ سسٹمز کی اکثریت سپورٹ کرتی ہے ۔ اس میں ایک کمپیوٹر ملٹی پل ٹاسکس پرکام کرتا ہے ۔ اندازا مختلف ایسے کام جو بظاہر مختلف ٹاسکس کے دوران پروسیسر کے وقت کو مختلف ٹاسکس کے درمیان بانٹ دیتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us