نیٹ پی سی ۔ ایک کمپیوٹر پلیٹ فارمن تصریح جسے مائیکروسافٹ اور انٹل نے ۱۹۹۶ میں کلائنٹ کمپیوٹر پر واقع ایپلیکیشنز کی بجائے ونڈوز این ٹی سرور بیسڈ پروگرامز استعمال کرنے والے سسٹمز کے لیے تیار کیا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us