او ایس ایف ۔ اوپن سافٹ ویئر فوﺅنڈیشن کا مخفف ایک غیر منافع بخش کنسورشیم فرم جو ۱۹۸۸ میں وجود میں آئی جو یونیکس میں چلنے والے پروگرام اور اپنے ممبران کو لائسنس کیے گئے سافٹ ویئر کے پروگرامز کے معیار اور تصریحات کو فروغ دیتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us