PARALLEL Adjective |
پیرالل ۔ الیکٹرونکس سرکٹس کا یا ان سے متعلق ایسا حصہ جن میں دو یا زائد اجزاء آپس میں منسلک ہوتے ہیں جیومیٹری اور گرافکس سے متعلق یا ایسی لائنیں جو ایک ہی سمت میں ایک دوسرے کے دوسرے کے متوازی سفر کرتی ہیں اور ایک دوسرے کو قطع نہیں کرتیں ۔ |