PENTIUM Noun |
پینٹیم ۔ ۳۲ بٹ مائیکروپروسیسرز کی ایک فیملی جو مارچ ۱۹۹۳ میں ۱۴۸۶ کے جانشین کی حیثیت سے متعارف ہوئی ۔ پینٹیم فیملی سپر سکیلر سی آئی ایس سی بیسڈ مائیکروپروسیسرز جن میں تین ملین ٹرانز سٹرز پرانے ماڈلز سے سات ملین ٹرانز سٹرز ہوتے ہیں پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ ان میں ۳۲ بٹ ایڈریس بس ہوتی ہیں ۶۴ بٹ ڈیٹابس ایک بلٹ ان فلوٹنگ پوائنٹ یونٹ اور میوری مینجمنٹ یونٹ بلٹ ان ۸ کے بی ایل ۱ کیش بعد کے ماڈلوں میں ایل ۲ کیش ایک سسٹم مینجمنٹ موڈ ایس ایم ایم جس میں ایسی صلاحیت موجود ہوتی ہے جو سسٹم فارغ ہونے یا نان سی پی یو ٹاسکس انجام دینے کی صورت میں سسٹم کے کچھ اجزاء کو سست کردیتا ہے یا بند کردیتا ہے تاکہ کم سے کم بجلی کا استعمال ہو ۔ |