PROGRAMMER Noun |
پروگرامر ۔ ایک فرد جو کمپیوٹر پروگرامز بناتا اور انہیں ڈی بگ کرتا ہے ۔ ایک پروگرامر تنہا یا ایک ٹیم میں کام کرتا ہے ڈیزائن سے لے کر پروگرام کی تکمیل تک کے تمام مراحل میں شامل رہ سکتا ہے یا بھر پروگرام کے ایک یا تمام حصوں کو تیار کرتا ہے ان کا انخصار پروجیکٹ کے سائز اور کام کے انوائرنمنٹ پر ہوتا ہے ۔ |