PROMPT Noun |
پرامٹ ۔ کمانڈ ڈریون سسٹمز میں ایک یا زائد ایسی علامات جو ان جگہوں کو ظاہر کرتی ہیں جہاں سے صارفین کمانڈز میں داخل ہوسکتے ہیں مثال کے طور پر ایم ایس ڈاس میں پرامٹ عموما ایک حرف ہوتا ہے جس کے بعد ایک علامت موجود ہوتی ہے ۔ یونیکس میں عموما یہ فیصد ہوتی ہے کمانڈ ڈریون سسٹم ڈاس پرامٹ بھی ملاحظہ کیجیے ۔ ایک ایسا ٹیکسٹ جو اس بات کا عندیہ دیتا ہے کی کمپیوٹر پروگرام صارف کی ان پٹ کا انتظار کررہا ہے ۔ |