PUCK Noun |
پک ایک پوائنٹنگ ڈیوائس جو گرافکس ٹیبلٹ کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے پک جسے عموما ایپلیکیشنز میں استعمال کیا جاتا ہے ماوس کی طرح کا ایک آلہ ہے جس میں آئٹمز کے انتخاب یا کمنڈز پسند کرنے کے لیے بٹن ہو تے ہیں اس میں شفاف پلاسٹک کا ایک سیکشن ہو تا ہے ۔ |