آر اے ڈی ۔ ریپڈایپلیکیشن ڈوپلیمنٹ کا مخفف ۔ ایسا کمپیوٹر سسٹمز بنانے کا ایک طریقہ جس میں سسٹم کو حصوں میں پروگرام بنایا جاتا ہے اور عمل درآمد کیا جاتا ہے بجائے اس کے کہ پورے پروجیکٹ کے عمل درآمد کے لیے تیار ہونے تک انتظار کیا جائے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us