ری کمپائل ۔ ایک پروگرام دوبارہ کمپائل کرنا یہ عموما ان تبدیلیوں کی وجہ سے کیا جاتا ہے جو سورس کوڈ میں نہایت ضروری ہوتی ہیں یہ تبدیلی کمپائلر کی طرف سے بھیجے جانے والے ایرر پیغامات کے جواب میں عمل میں لائی جاتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us