REFORMAT Verb |
ری فارمیٹ ۔ ایپلیکیشنز میں خاص انداز کی تفاصیل میں تبدیلی سے ڈاکیومنٹ کی وضع قطع تبدیل کرنا دینا جیسا کہ فانٹ لے آئوٹ انڈنشن اور الائمنٹ ۔ ڈیٹا سٹوریج میں ایک ڈسک کو دوبارہ استعمال میں لانے کے لیے تیار کرنا ایسی ڈسک میں پروگرامز یا ڈیٹا پہلے ہی موجود ہوتے ہیں ان مندرجات کو موئثر طریقے سے ختم کیا جاتا ہے ۔ |